نیند نہ آنے کے مسئلے کے حل کے لیے مدد دینے والا طریقہ
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) اکثر افراد کو رات کو سونے کے لیے لیٹنے کے بعد نیند نہ آنے کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ کروٹیں بدلتے رہتے ہیں، مگر اس کا حل سامنے آگیا ہے۔ درحقیقت 1930 کی دہائی میں ایک امریکن فزیشن ایڈمنڈ جیکبسن نے ایک تیکنیک متعارف کرائی تھی۔ ان کا ماننا تھا… Continue 23reading نیند نہ آنے کے مسئلے کے حل کے لیے مدد دینے والا طریقہ







































