ذیابیطس کے مریضوں کےلئے دلچسپ خبر
سان ڈیاگو (نیوز ڈیسک) پیاز کا استعمال ہم عموماً کھانوں کو پرلطف بنانے کیلئے اور بطور سلاد کرتے ہیں مگر سائنسدانوں نے اس مزیدار سبزی کو ذیابیطس کے مریضوں کیلئے نہایت مفید قرار دے دیا ہے۔ نائیجیریا کی ڈیلٹا سینٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اپنی تازہ ترین تحقیق امریکہ میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں… Continue 23reading ذیابیطس کے مریضوں کےلئے دلچسپ خبر