کراچی میں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس سامنے آگیا
کراچی (این این آئی) کراچی میں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس سامنے آگیا، ایگزیکٹو ڈائریکٹرجناح اسپتال ڈاکٹرسیمی جمالی نے تصدیق کردی ہے، گزشتہ سال کراچی میں کانگو وائرس سے سولہ اموات ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کانگو وائرس سے متاثر سال کا پہلا مریض سامنے آگیا۔ اورنگی ٹاوٴن کی رہائشی خاتون کو تشویشناک… Continue 23reading کراچی میں سال کا پہلا کانگو وائرس کیس سامنے آگیا











































