ضلع باجوڑ میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا
باجوڑ (این این آئی)ضلع باجوڑ میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل لوی ماموند کے علاقے کمر سرگاوں ریگی میں جاوید ولد رحمان اللہ عمر 11 ماہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ اس نئے کیس کے آنے سے باجوڑ میں پولیو کیسز کے تعداد سات ہوگئی ۔اس… Continue 23reading ضلع باجوڑ میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا











































