پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

جاپان : دنیا کا سب سے چھوٹا بچہ اسپتال سے گھر منتقل

datetime 1  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جاپان (مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان میں صرف 268 گرام وزن کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے کو صحت مند ہونے کے بعد اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا۔گذشتہ سال اگست میں پیدا ہونے والے اس بچے کو کم وزن ہونے کے باعث اسپتال میں ہی رکھا گیا تھا تاہم اُس کا وزن 3 ہزار 238 گرام (تقریباً سوا تین کلو) ہونے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ٹوکیو میں کیو یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے چھوٹا بچہ ہے جسے صحت حالت میں

اسپتال سے گھر بھیجا گیا ہے۔ٹوکیوسے تعلق رکھنے والا یہ بچہ پیدائش کے وقت اس قدر چھوٹا تھا کہ دونوں ہاتھوں سما سکتا تھا۔اس سے قبل جرمنی میں 2009ء میں 274 گرام وزن کے ساتھ پیدا ہونے والا بچہ دنیا کا سب سے چھوٹا بچہ جبکہ2015ء میں 252 گرام وزن کی حامل بچی دنیا کی سب سے چھوٹی لڑکی شمار کی جاتی تھی۔اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں 23 بچے ایسے ہیں جو 300 گرام سے کم وزن کے ساتھ پیدا ہوئے اور زندہ بچ گئے، ان میں صرف 4لڑکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…