ہارٹ اٹیک یا فالج سے بچنے کیلئے اتنے گھنٹے نیند ضروری ہے : طبی تحقیق
اسپین(مانیٹرنگ ڈیسک) رات کو 6 گھنٹے سے کم سونے کی عادت ہارٹ اٹیک یا فالج کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ انتباہ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ اسپین کے اسپینش نیشنل سینٹر فار کارڈیووسکولر ریسرچ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ 6 گھنٹے سے کم نیند سے خون کی شریانوں سے جڑے امراض… Continue 23reading ہارٹ اٹیک یا فالج سے بچنے کیلئے اتنے گھنٹے نیند ضروری ہے : طبی تحقیق