سندھ حکومت کا کراچی میں 2 ہزارپولیو مراکز قائم کرنے کا فیصلہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کے سبب محکمہ صحت نے دوہزار ویکسین سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، پولیو مہم سیوریج کے پانی میں وائرس پائے جانے کےبعد چلائی جارہی ہے۔ تفصیلات کےمطابق اس مہم کے تحت کراچی کے مختلف علاقوں میں 2000 سینٹر قائم کیے جائیں گے جہاں… Continue 23reading سندھ حکومت کا کراچی میں 2 ہزارپولیو مراکز قائم کرنے کا فیصلہ