سرکاری ہسپتالوں میں ایم ایس کی سیاسی تقرریوں کیخلاف درخواست پر سیکرٹری صحت پنجاب کو نوٹس جاری
لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی سیاسی تقرریوں کے خلاف درخواست پر سیکرٹری صحت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا جبکہ عدالتی فیصلے تک ہسپتالوں میں ایم ایس لگانے پر پابندی لگانے کی استدعا مسترد کر دی ۔ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس امیر… Continue 23reading سرکاری ہسپتالوں میں ایم ایس کی سیاسی تقرریوں کیخلاف درخواست پر سیکرٹری صحت پنجاب کو نوٹس جاری











































