جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

آپ اگرکینسر سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے گھر میں موجود ان عام استعمال کی چیزوں کا استعمال کریں،طبی ماہرین نے مشورہ دے دیا

datetime 19  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ لہسن اور ہری پیاز کینسر سے بچاؤ کیلئے مفید ہیں۔ چینی ماہرین صحت کے مطابقگھروں میں عام استعمال ہونے والی مشہور سبزیاں لہسن اور ہری پیاز کینسر کے خلاف افادیت کے حامل ہیں۔چائنا میڈیکل یونیورسٹی میں واقع فرسٹ ہاسپٹل کے ماہرین کے ماہرین صحت کی جدید تحقیق سے معلوم ہو ہے کہ لہسن ، ہری پیاز اور اس نسل سے تعلق رکھنے والی دیگر سبزیاں کینسر جیسے موذی مرض کو روکنے میں معاون

ثابت ہوتی ہیں۔ماہرین کے مطابق ان سبزیوں میں فلیوینولز، آرگینوسلفر اور دیگر اہم حیاتی اجزا پائے جاتے ہیں، جو سرطانی(کینسر) خلیات کو روکنے میں مددگار ہوتے ہیں۔ماہرین نے بتایاکہ اگر ان سبزیوں کی تعداد بڑھادی جائے تو لوگ آنتوں کے سرطان ، بوویل کینسر اور عام کینسر سے محفوظ رہ سکتے ہیں، سرخ گوشت اور دیگر مرغن غذاں کو زیادہ استعمال کرنے سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، جب کہ سبزیاں اور پھل اسکو روکنے میں مدد کرتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…