پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

غزہ : پرامن حق واپسی مارچ میں اب تک 284 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، فلسطینی وزارت صحت

datetime 20  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غزہ(این این آئی) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 30 مارچ 2018ء سے جاری احتجاجی تحریک کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے اب تک 284 فلسطینی شہری شہید ہوچکے ہیں۔ غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں پر امن حق واپسی مارچ کے دوران 30 مارچ 2018ء سے 12 اپریل 2019ء تک 282 فلسطینیوں کو شہید کیا۔ 12 فلسطینی شہداء اس کے علاوہ ہیں جنہیں شہید کرنے کے بعد صہیونی فوج نے جسد خاکی بھی قبضے میں لے لئے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ 31 ہزار سے

زاید فلسطینی مظاہرین زخمی ہوئے جن میں سے 16 ہزار 722 کو اسپتالوں میں علاج کیلئے لے جایا گیا۔شہداء میں 54 بچے، 6 خواتین اور ایک معمر شہری شامل ہیں۔ زخمی ہونے والوں میں 3362 بچے، 1112 خواتین شامل ہیں جبکہ 552 زخمیوں کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ 7065 کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں جبکہ 9105 معمولی زخمی ہوئے ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ 6947 فلسطینی براہ راست فائرنگ، 872 دھاتی گولیوں، 2440 آنسوگیس کی شیلنگ اور 6463 شہری گولے لگنے سے زخمی ہوئے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…