کیا اب بالوں کے ذریعے وٹامن ڈی کی مقدارمعلوم کرنا ممکن ہے؟
آئرلینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) وٹامن ڈی ہمارے جسم کے لیے انتہائی اہم جزو ہے اور اسے ناپنے کے لیے خون کا ٹیسٹ کرنا پڑتا ہے۔ اس ضمن میں ماہرین نے بالوں کا ایک غیر تکلیف دہ ٹیسٹ وضع کیا ہے جس سے بدن میں وٹامن ڈی کی مقدار ناپی جاسکتی ہے۔ٹرینٹی کالج ڈبلن کے ماہرین نے… Continue 23reading کیا اب بالوں کے ذریعے وٹامن ڈی کی مقدارمعلوم کرنا ممکن ہے؟







































