جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کاسینئر رجسٹرارز کی ترقیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے سینئر رجسٹرارز کی ترقیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا۔سینئر رجسٹرارز کی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی نئی پالیسی کی روشنی میں ترقیوں کے حوالے سے محکمہ صحت میں اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کی۔ اجلاس میں سپیشل سیکرٹری میاں شکیل و متعلقہ افسران نے شرکت کی۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے

کہاکہ پی ایم ڈی سی کی نئی پالیسی آنے سے پہلے محکمہ صحت میں فرائض سر انجام دینے والے سینئر رجسٹرارز کو پرانے طریقہ کار کے مطابق ترقیاں دی جا رہی ہیں۔محکمہ فوری طور پر سینئر رجسٹرارز کی ترقیوں کے لئے ورکنگ پیپر تیار کرے۔صوبائی وزیر نے کہاکہ پی ایم ڈی سی کی نئی پالیسی کا اطلاق پالیسی کے آنے کے بعد بھرتی ہونے والے سینئر رجسٹرارز پر ہو گا۔ تحریک انصاف کی حکومت نے شعبہ صحت میں پہلی بار ڈاکٹروں کی بھرتی اور ریکارڈ ترقیاں دیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…