بھرے ہوئے ہسپتال، جنازہ گاہوں اور عارضی طور پر بنائے گئے آئی سولیشن وارڈزکی ویڈیوز اور خبریں دینے والا چینی صحافی اچانک غائب ہو گیا،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی تشویش کا اظہار کر دیا
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس سے متاثرہ چین کے شہر ووہان سے رپورٹنگ کرنے والا صحافی چین کیوشی مبینہ طور پر گزشتہ ہفتے لاپتہ ہوگیا۔نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں صحافی کے اہلخانہ اور دوستوں کا حوالہ دیتے ہوئے یہ خبر دی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ چین کیوشی 24 جنوری کو ووہان پہنچے جہاں سے انہوں نے… Continue 23reading بھرے ہوئے ہسپتال، جنازہ گاہوں اور عارضی طور پر بنائے گئے آئی سولیشن وارڈزکی ویڈیوز اور خبریں دینے والا چینی صحافی اچانک غائب ہو گیا،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی تشویش کا اظہار کر دیا











































