پولیو نے ملک میں پھر پنجے گاڑھنا شروع کر دیئے، مریضوں کی تعداد میں اضافہ
لاہور(این این آئی)سندھ اور خیبرپختونخوا ہ سے پولیو کے مزید 3 کیسز سامنے آنے کے بعد رواں برس ملک بھر میں متاثرہ بچوں کی تعداد 101تک پہنچ گئی، انسداد پولیو کی قومی مہم آج(پیر) سے شروع ہو گی جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف… Continue 23reading پولیو نے ملک میں پھر پنجے گاڑھنا شروع کر دیئے، مریضوں کی تعداد میں اضافہ