اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

خبردار! ان چیزوں کا زیادہ استعمال کینسر کا باعث بن سکتا ہے، ڈاکٹرز اور حکماء کے انتہائی مفید مشورے

datetime 7  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) فاسٹ فوڈز، کولڈ ڈرنکس، چینی اور گوشت کا زیادہ استعمال کینسر کا باعث بنتا ہے۔پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال کینسر سے محفوظ رکھتا ہے۔ان خیالات کا اظہار پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد بھٹی،پروفیسر ڈاکٹر افسر امام زیدی،پروفیسر ڈاکٹر سجاد حسن خان،ڈاکٹر عبدالوحید قریشی،

ڈاکٹر محمد اقبال،ڈاکٹر طارق شاکر،ڈاکٹر حکیم حبیب الرحمن،ڈاکٹر سلطان محمود،ڈاکٹر نصیر احمد،ڈاکٹر مرزا اعجاز بیگ،ڈاکٹر جمیل جعفری،ڈاکٹرمحمود الرحمن،ڈاکٹر محمدعامر،ڈاکٹر عبدالمجید،ڈاکٹرمحمد ابو بکر،ڈاکٹرحفیظ الرحمن،ڈاکٹرمحمد رمضان ہاشمی،ڈاکٹر اختر،حکیم محمدافضل میو،حکیم نذیر احمد قصوری اور دیگر نے پاکستان اورینٹل سوسائٹی آف ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کے زیر اہتمام ہمدرد سینٹر لٹن روڈ، لاہور میں کینسر کی دیکھ بھال اور علاج کے حوالے سے خطاب کرتے ہو ئے کیا۔انہوں نے بتایا کہ کینسر ایک مہلک مرض ہے جس کا ایلو پیتھک علاج طریقہ علاج موجود نہیں البتہ کینسر میں مبتلا مریض کو اینٹی بائیو ٹیک دے کر زندگی میں اضافہ کیا جا سکتا ہے جبکہ ہومیو پیتھک،ہربل میڈیسن،طب نبویؐ،حجامہ اور آکو پنکچر طریقہ علاج کے ذریعے کینسر کا علاج کیا جا سکتا ہے۔تقریب میں ڈاکٹر ثاقب علی،ڈاکٹر عاشق مشتاق،حکیم بشیر مغل،حکیم فیض علی سمیت ڈاکٹرز،لیڈی ڈاکٹر ز اور حکماء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…