جنوری تا دسمبر 2019:ڈینگی کے کتنے کیس سامنے آئے اور کتنے مریض جان کی بازی ہار گئے؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان میں جنوری تا دسمبر 2019 کے دوران ڈینگی کے 54052 کے کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 95 مریض جان کی بازی ہار گئے جبکہ گزشتہ چار مہینوں کے دوران اسلام آباد میں 22 مریض ڈینگی کا شکار ہوئے ۔ آن لائن کے پاس دستاویزات کے مطابق ملک بھر سے یکم… Continue 23reading جنوری تا دسمبر 2019:ڈینگی کے کتنے کیس سامنے آئے اور کتنے مریض جان کی بازی ہار گئے؟تفصیلات سامنے آگئیں