انڈے کھانے سے کونسے موذی مرض سے بچا جا سکتا ہے؟نئی تحقیق میں ماہرین نے شاندار پیش گوئی کر دی
نیویارک(این این آئی)ایک ہفتے میں 4 بار انڈوں کا استعمال ذیابیطس یعنی شوگر میں مبتلا ہونے کے خطرے کو کافی حد تک کم کردیتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریسرچرزنے بتایاکہ اگر ناشتے میں بھی انڈے کھائے جائیں تو ذیابطیس کے مریضوں کے لیے یہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔انڈوں میں اگرچہ قدرتی طور پر… Continue 23reading انڈے کھانے سے کونسے موذی مرض سے بچا جا سکتا ہے؟نئی تحقیق میں ماہرین نے شاندار پیش گوئی کر دی