پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ چاروں افراد کی حالت کیسی ہے؟تفصیلات جاری
اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں کورونا وائرس کے شکار چاروں افراد کی حالت تسلی بخش قرار دی ہے۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ چاروں افراد کی حالت بہتر ہے اور وہ بھی بہت جلد صحت یاب ہوجائیں… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ چاروں افراد کی حالت کیسی ہے؟تفصیلات جاری
































