بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں چار ہزار ،متاثرہ افراد میں کمی

datetime 9  مارچ‬‮  2020 |

نیویارک(این این آئی)کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی کووڈ انیس بیماری کے دنیا بھر میں مریضوں کی تعداد ایک لاکھ دس ہزار سے بڑھ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بیماری سے ہونے والی ہلاکتیں تین ہزار آٹھ سو سے تجاوز کر گئی ہیں۔ صرف چین میں ہونے والی ہلاکتیں تین ہزار ایک سو انیس ہیں۔ چین میں اس وبا کے نئے

مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی آتی جا رہی ہے۔ ایسی ہی صورت حال جنوبی کوریا میں دیکھی گئی ہے۔ وہاں بھی اس وبا کے مریضوں میں کمی ہو رہی ہے۔ اس وقت یورپی ممالک میں اس وبا میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جرمنی میں اس مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد نو سو دو ہے جبکہ انتیس فروری کو ایسے مریض چھیاسٹھ تھے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…