جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

چین میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے 4 پاکستانی طلبہ صحتیاب ہوگئے

datetime 18  فروری‬‮  2020

چین میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے 4 پاکستانی طلبہ صحتیاب ہوگئے

اسلام آباد /بیجنگ (این این آئی)چین میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے 4 پاکستانی طلبہ صحتیاب ہوگئے ،بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کی دو رکنی اسپیشل ٹاسک فورس ووہان پہنچ گئی،ٹاسک فورس ممبران کو پاکستان کی خصوصی درخواست پر ووہان جانے کی اجازت دے دی گئی ،ٹاسک فورس ممبران نے ووہان میں 4 یونیورسٹیز کا… Continue 23reading چین میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے 4 پاکستانی طلبہ صحتیاب ہوگئے

چین میں ہسپتال تعمیر کرنے والی مشینوں کو ہیروز کا درجہ مل گیا

datetime 17  فروری‬‮  2020

چین میں ہسپتال تعمیر کرنے والی مشینوں کو ہیروز کا درجہ مل گیا

بیجنگ (این این آئی)چین میں کورونا وائرس بحران کے نتیجے میں انسان تو گھروں تک محصور ہو کر رہ گئے لیکن تعمیراتی کاموں میں حصہ لینے والی گاڑیوں کو ہیروز کا درجہ مل چکا ہے۔ان گاڑیوں کی مدد سے چین کے صوبہ ہوبائی کے شہر ووہان میں دو نئے ہسپتال ریکارڈ مدت میں تعمیر کیے… Continue 23reading چین میں ہسپتال تعمیر کرنے والی مشینوں کو ہیروز کا درجہ مل گیا

کالا موتیا اور دماغی امراض کیلئے استعمال ہونیوالی دوا ناپید! 47روپے میں  30 گولیوں کی ڈبی اب ایک ہزار روپے میں بکنے لگی ،لاکھوں مریضوں کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں

datetime 17  فروری‬‮  2020

کالا موتیا اور دماغی امراض کیلئے استعمال ہونیوالی دوا ناپید! 47روپے میں  30 گولیوں کی ڈبی اب ایک ہزار روپے میں بکنے لگی ،لاکھوں مریضوں کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں

لاہور(آن لائن)کالا موتیا اور دماغی امراض کیلئے استعمال ہونے والی دوا ایسیٹازولا مائیڈ ناپید ہوچکی ہے، مارکیٹ میں بلیک میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کالا موتیا کے مریضوں کو دوا کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اے زیڈ ایم کی 30 گولیوں کی ڈبی کی قیمت 47 روپے ہے، ایسی موکس… Continue 23reading کالا موتیا اور دماغی امراض کیلئے استعمال ہونیوالی دوا ناپید! 47روپے میں  30 گولیوں کی ڈبی اب ایک ہزار روپے میں بکنے لگی ،لاکھوں مریضوں کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں

کرونا وائرس کی شروعات کس جگہ سے اور کیسے ہوئی؟ بڑا سراغ مل گیا، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 17  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس کی شروعات کس جگہ سے اور کیسے ہوئی؟ بڑا سراغ مل گیا، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کی شروعات کہاں سے ہوئی ، اب تک ہر کوئی اس با ت کی کھوج میں لگا ہوا ہے لیکن اب سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ اس موذی مرض کا آغاز ووہان کی ایک مچھلی مارکیٹ سے 300 گز فاصلے پر واقع ایک تحقیقی ادارے میں ہوا۔بیجنگ کے زیراہتمام سائوتھ چائنا یونی… Continue 23reading کرونا وائرس کی شروعات کس جگہ سے اور کیسے ہوئی؟ بڑا سراغ مل گیا، تہلکہ خیز انکشافات

عوام کو جعلی مضر صحت ڈرنکس پلائے جانے کا انکشاف، جعلی ڈرنکس تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ

datetime 16  فروری‬‮  2020

عوام کو جعلی مضر صحت ڈرنکس پلائے جانے کا انکشاف، جعلی ڈرنکس تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ

لاہور(این این آئی) جعل ساز مافیا کامکروہ دھندہ بے نقاب۔ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے جعلی ڈرنکس تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مارتے ہوئے2026لیٹرجعلی ناقص ڈرنکس تلف کردیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور اور گرد و نواح کے لوگوں کو ہزاروں کی تعداد میں… Continue 23reading عوام کو جعلی مضر صحت ڈرنکس پلائے جانے کا انکشاف، جعلی ڈرنکس تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ

کرونا وائرس کے باعث  مختلف ممالک میں مساجد اور گرجا گھر ویران ہو گئے، انتہائی  حیران کن صورتحال

datetime 16  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس کے باعث  مختلف ممالک میں مساجد اور گرجا گھر ویران ہو گئے، انتہائی  حیران کن صورتحال

ووہان (نیوز ڈیسک) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے مختلف ممالک میں مسلمانوں کی مساجد کے ساتھ ساتھ دیگر عبادت گاہوں کو بھی ویران کر دیا ہے، چین کے علاوہ دیگر مشرق بعید کے ممالک میں عبادت گاہوں میں جانے والے لوگ مصافحہ کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔ چین میں کرونا وائرس کے… Continue 23reading کرونا وائرس کے باعث  مختلف ممالک میں مساجد اور گرجا گھر ویران ہو گئے، انتہائی  حیران کن صورتحال

پاکستانی ڈاکٹرز کا کمال، ڈیڑھ سالہ بچے کو معذوری سے بچالیا کٹا ہوا ہاتھ جوڑ دیا،بچے کا ہاتھ ٹوکا مشین میں آکر الگ ہوگیا تھا

datetime 16  فروری‬‮  2020

پاکستانی ڈاکٹرز کا کمال، ڈیڑھ سالہ بچے کو معذوری سے بچالیا کٹا ہوا ہاتھ جوڑ دیا،بچے کا ہاتھ ٹوکا مشین میں آکر الگ ہوگیا تھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ڈاکرز کا نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا ، ڈیڑھ سالہ بچے کو’’کٹا ہوا ہاتھ ‘‘جو ڑ کر معذوری سے بچا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈاکٹرز میں صلاحیتوں کا کوئی فقدان نہیں ، یہ ٹھان لیں تو پھر ناممکن کو ممکن کر دکھاتے ہیں ۔ ایسا ہی ایک واقعہ نشتر پاک اٹالین… Continue 23reading پاکستانی ڈاکٹرز کا کمال، ڈیڑھ سالہ بچے کو معذوری سے بچالیا کٹا ہوا ہاتھ جوڑ دیا،بچے کا ہاتھ ٹوکا مشین میں آکر الگ ہوگیا تھا

کورونا وائرس کے اثرات براعظم ایشیا سے باہر تک سامنے آنا شروع ہوگئے فرانس میں ہلاکت کا پہلا کیس سامنے آگیا، جانتے ہیں مرنیوالا شخص کون ہے ؟

datetime 16  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس کے اثرات براعظم ایشیا سے باہر تک سامنے آنا شروع ہوگئے فرانس میں ہلاکت کا پہلا کیس سامنے آگیا، جانتے ہیں مرنیوالا شخص کون ہے ؟

پیرس (این این آئی)چین سے شروع ہونے والے مہلک کورونا وائرس کے اثرات براعظم ایشیا سے باہر تک سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور اس سے یورپی ملک فرانس میں پہلا شخص ہلاک ہوگیا ۔ فرانسیسی وزیر صحت اگنیس بوزین کا کہنا تھا کہ ایک 80 سالہ چینی سیاح نئے کورونا وائرس سے فرانس میں… Continue 23reading کورونا وائرس کے اثرات براعظم ایشیا سے باہر تک سامنے آنا شروع ہوگئے فرانس میں ہلاکت کا پہلا کیس سامنے آگیا، جانتے ہیں مرنیوالا شخص کون ہے ؟

پنجاب کا ایسا شہر جہاں سب سے زیادہ جعلی اورمضر صحت دودھ فروخت کیا جاتا ہے، دھماکہ خیز انکشافات

datetime 15  فروری‬‮  2020

پنجاب کا ایسا شہر جہاں سب سے زیادہ جعلی اورمضر صحت دودھ فروخت کیا جاتا ہے، دھماکہ خیز انکشافات

لاہور (آن لائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پنجاب کے دیگر اضلاع کے مقابلے میں جعلی اور مضر صحت دودھ استعمال کرنے کے سلسلے میں لاہور کو پہلا نمبر دے دیا ہے۔ اس امر کا انکشاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے حاصل کئے گئے دودھ کے مختلف نمونہ جات کی تجزیات رپورٹ میں کیا گیا… Continue 23reading پنجاب کا ایسا شہر جہاں سب سے زیادہ جعلی اورمضر صحت دودھ فروخت کیا جاتا ہے، دھماکہ خیز انکشافات

1 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 1,070