جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 106 ہو گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2020 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، مجموعی تعداد 106 تک پہنچ گئی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 88 ہوگئی ہے۔ سندھ حکومت کے ترجمان کے مطابق تفتان سے سکھر آنے والے اب تک 61 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ

26 کیسز کراچی اور ایک کا تعلق حیدرآباد سے ہے۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ کورونا وائرس کے سندھ سے 88، بلوچستان سے 10، اسلام آباد سے 4، گلگت بلتستان سے 3 اور لاہور سے ایک کیس کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ کراچی سے تعلق رکھنے والے دو مریض صحت یاب ہو کر گھر جا چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…