کورونا وائرس، خیبرپختونخوا کے 6 اضلاع حساس قرار دیدئیے گئے
پشاور(این این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے پر خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے کورونا وباء سے نمٹنے کے لیے مزید اقدامات اٹھا لیے ہیں۔ خیبرپختونخوا میڈیکل یونیورسٹی پشاور میں قائم پبلک ہیلتھ لیبارٹری خیبرپختونخوا کو کوورنا وائرس کی ٹیسٹنگ کے لیے آپریشنلائز کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح صوبے کے… Continue 23reading کورونا وائرس، خیبرپختونخوا کے 6 اضلاع حساس قرار دیدئیے گئے
































