متحدہ عرب امارات میں پورا خاندان کورونا وائرس کا شکار
ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں بدھ کے روز اعلان کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی نے امارات کی وزارت صحت کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ متاثرہ افراد کی حالت مستحکم ہے اور ان کو طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ متاثرہ افراد… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں پورا خاندان کورونا وائرس کا شکار