ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

صرف یہ چیز کرونا وائرس کو ختم کرنے کے لئے کافی ہے، ماہرین نے خوشخبری سنا دی

datetime 5  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی) ماہرین کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گھروں میں استعمال ہونے والا عام فنائل کرونا وائرس کو ختم کرنے کے لیے کافی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی میڈیکل ایسوسی ایشن کے رسالے میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں کہاگیاکہ ماہر وبائی امراض ماریہ وان کرک ہوو نے حال ہی میں چین کا دورہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صورتحال کی شدت میں حقیقی کمی آچکی ہے اور چینی ماہرین وائرس

کا پھیلاو روکنے کے لیے اپنے تجربات دنیا کو بتانے کے لیے تیار ہیں۔ امریکی میڈیکل ایسوسی ایشن کے رسالے میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق دن میں 2 بار عام فنائل سے کی جانے والی صفائی کرونا وائرس کو مارنے کے لیے کافی ہے۔ماہرین کے مطابق فنائل سے فرش کے علاوہ مریض کے زیر استعمال واش بیسن اور بیت الخلا کی صفائی سے کرونا وائرس پر قابو پایا جا سکتاہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…