جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

عوام کو دودھ کے نام پر زہر پلائے جانے کا سلسلہ جاری، یوریا اور دیگر اشیاء سے مضر صحت 4 ہزار لیٹر دودھ برآمد

datetime 5  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹی دودھ مافیاکے خلاف کریک ڈاؤن 20گاڑیوں کی چیکنگ، 4000 لیٹر مضر صحت دودھ موقع پر تلف کر دیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں قصور بائی پاس پر ناکہ بندی کی گئی دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 30 ہزار لیڑدودھ کی چیکنگ کی گئی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر 4 ہزار لیٹر دودھ تلف کر دیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی ضائع کیے گئے دودھ کی ایل آر انتہائی کم، یوریا اور پانی کی ملاوٹ پائی گئی۔عرفان میمن دودھ کی

مقدار میں اضافے کے لیے آلودہ پانی اور کیمیکلز کی ملاوٹ سنگین جرم ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی ملاوٹی اور ناقص دودھ کا استعمال بچوں اور بڑوں میں متعدد بیماریوں کا باعث بنتاہے۔ عرفان میمن شہروں کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی کر کے دور دراز کے علاقوں سے آنے والے دودھ کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی دودھ میں ملاوٹ کے مکمل خاتمے تک کاروائیاں مسلسل جاری رہیں گی۔عرفان میمن عوام سے گزارش ہے کہ دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کی نشاندہی کر کے ہمارا ساتھ دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…