کورونا وائرس کس چیز کے سوپ اور کیا کھانے سے پھیلا ؟ انکشاف نے تہلکہ مچا دیا
بیجنگ(این این آئی)چینی کے صوبے ہوبئی کے شہر ووہان سے پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس کے جنم لینے کی ایک وجہ یہ بھی بتائی جارہی ہے کہ یہ وائرس چمگادڑ کے سوپ اور زندہ چوہے کھانے سے پھیلا۔برطانوی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ووہان سے ایسی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئی ہیں… Continue 23reading کورونا وائرس کس چیز کے سوپ اور کیا کھانے سے پھیلا ؟ انکشاف نے تہلکہ مچا دیا