کورونا وائرس کا پاکستان منتقل ہونے کا خدشہ، مسافروں کی اسکریننگ کیلئے پشاور ائیرپورٹ پر تھرمل سکینر نصب
پشاور(این این آئی)چین اور دیگر ممالک سے خطرنا ک کرونا وائر س کے پا کستا ن منتقل ہو نے کے خد شے کے پیش نظر پشاور ائیرپورٹ پر باہر سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کے لییتھرمل سکینر نصب کر دیا گیا ہے۔سول ایوی ایشن (سی اے اے) کے مطابق چین اور خلیجی مما لک… Continue 23reading کورونا وائرس کا پاکستان منتقل ہونے کا خدشہ، مسافروں کی اسکریننگ کیلئے پشاور ائیرپورٹ پر تھرمل سکینر نصب