منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

دسمبر2020میں پولیو کا جڑ سے خاتمہ ، شاندار علان کر دیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2020

دسمبر2020میں پولیو کا جڑ سے خاتمہ ، شاندار علان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ 2019 میں معیشت کی طرح سماجی شعبوں میں زبردست تنزلی کا سامنا رہا ، دسمبر2020میں پولیو فری پاکستان کے قریب پہنچ جائیں گے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ 2019 میں معیشت کی طرح سماجی شعبوں میں زبردست… Continue 23reading دسمبر2020میں پولیو کا جڑ سے خاتمہ ، شاندار علان کر دیا گیا

سال2019 میں ایڈز، پولیو اور ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، اس سال ایڈز نے بھی کتنےہزار کے قریب افراد کا شکارکرکے ریکارڈ قائم کیا، رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

سال2019 میں ایڈز، پولیو اور ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، اس سال ایڈز نے بھی کتنےہزار کے قریب افراد کا شکارکرکے ریکارڈ قائم کیا، رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

اسلام آباد(  آن لائن  ) سال2019 میں ایڈز، پولیو اور ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ،ریاستی اداروں کی غفلت کے باعث سال بھرپاکستانی مختلف موزی امراض کا شکار رہے، رواں سال جہاں ڈینگی وائرس سے51 ہزار 670 شہری متاثر ہوئے، وہیں پولیو وائرس نے 123 افراد کا شکار کرکے پانچ برس… Continue 23reading سال2019 میں ایڈز، پولیو اور ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، اس سال ایڈز نے بھی کتنےہزار کے قریب افراد کا شکارکرکے ریکارڈ قائم کیا، رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

پولیو کا وائرس پاکستان کیسے اور کس ملک کے  افراد لے کرآتے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے گئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

پولیو کا وائرس پاکستان کیسے اور کس ملک کے  افراد لے کرآتے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے گئے

کوئٹہ (آن لائن) پولیو ٹیکنیکل پرسن ایمر جنسی آپریشن  ڈاکٹر آفتاب کاکڑ نے کہا ہے کہ پاک افغان چمن سرحد پر ہر روز 30 سے 35 ہزار افراد آتے جاتے ہیں، افغانستان میں امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث پاکستانی سرحد سے ملحقہ ایک بڑے حصے میں پولیو مہم نہیں چلائی جارہی ،پچاس لاکھ… Continue 23reading پولیو کا وائرس پاکستان کیسے اور کس ملک کے  افراد لے کرآتے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے گئے

عطائی ڈاکٹرنے ڈلیوری کے بعد کاٹن اور سیزر پیٹ میں ہی رہنے دیا اور آپریشن بند کر دیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

عطائی ڈاکٹرنے ڈلیوری کے بعد کاٹن اور سیزر پیٹ میں ہی رہنے دیا اور آپریشن بند کر دیا

شیخوپورہ(این این آئی)عطائی ڈاکٹرنے ڈلیوری کے بعد کاٹن اور سیزر پیٹ میں ہی رہنے دیا اور آپریشن بند کر دیا۔تفصیلات کے مطابق محنت کش محمد آصف کی بیوی حاملہ تھی جسے ڈلیوری کیس کے لئے الحفیظ مٹرنٹی ہوم فیروز وٹواں لایا گیاعطائی ڈاکٹر اسحاق اور اس کی بیوی سکینہ بی بی نے فوری طور پر… Continue 23reading عطائی ڈاکٹرنے ڈلیوری کے بعد کاٹن اور سیزر پیٹ میں ہی رہنے دیا اور آپریشن بند کر دیا

پاکستان میڈیکل  کمیشن نے  ایم بی بی ایس  کورس کو  کلیئر کرنے کیلئے چار امتحانی  چانس کو ختم  کردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

پاکستان میڈیکل  کمیشن نے  ایم بی بی ایس  کورس کو  کلیئر کرنے کیلئے چار امتحانی  چانس کو ختم  کردیا

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان میڈیکل  کمیشن نے  ایم بی بی ایس  کورس کو کلیئر کرنے کیلئے چار امتحانی  چانس کو ختم  کردیا ، پاکستان میڈیکل  کمیشن ( پی ایم سی ) نے اس بات کا اختیار یونیورسٹیز  کو دے دیا ہے  کہ میڈیکل کے  طالبعلموں کو امتحان کلیئر  کرنے کیلئے  کتنے  چانس فراہم… Continue 23reading پاکستان میڈیکل  کمیشن نے  ایم بی بی ایس  کورس کو  کلیئر کرنے کیلئے چار امتحانی  چانس کو ختم  کردیا

پاکستان میں ناجائز منافع خوری کا نیا ریکارڈ، 40 روپے کی دوا 2000 روپے میں فروخت

datetime 29  دسمبر‬‮  2019

پاکستان میں ناجائز منافع خوری کا نیا ریکارڈ، 40 روپے کی دوا 2000 روپے میں فروخت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)40روپے کی دوائی دو سوسے 2ہزار روپے تک بیچی جا نے لگی ، پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکاؤ نٹس کمیٹی میں آڈٹ حکام کا انکشاف ،ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر شاہدہ اختر علی کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس کے دوران وزارت قومی صحت کے سال 2013-14 کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا… Continue 23reading پاکستان میں ناجائز منافع خوری کا نیا ریکارڈ، 40 روپے کی دوا 2000 روپے میں فروخت

وہ کام جو آپ کو دھیرے ‎ دھیرے ‎ موت کی  طرف دھکیل رہا ہے؟ ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2019

وہ کام جو آپ کو دھیرے ‎ دھیرے ‎ موت کی  طرف دھکیل رہا ہے؟ ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول نے کہاہے کہ سیگریٹ پینا دل اور پھیپھڑوں دونوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے، تمباکو نوش افراد میں امراض قلب، فالج اور پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ اس سے دور رہنے والوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔مگر تمباکو نوشی کا ایک نقصان جلد پر مرتب ہونے… Continue 23reading وہ کام جو آپ کو دھیرے ‎ دھیرے ‎ موت کی  طرف دھکیل رہا ہے؟ ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

ڈریپ اور ایرانی فیڈرل ڈرگ ا تھارٹی کا زندگی بچانے والی  ضروری ادویات کی خوددستیابی کیلئے اشتراک کار کا فیصلہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2019

ڈریپ اور ایرانی فیڈرل ڈرگ ا تھارٹی کا زندگی بچانے والی  ضروری ادویات کی خوددستیابی کیلئے اشتراک کار کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے اعلیٰ ترین ریگولیٹری ادارے باہمی تعاون کے لئے میکنزم بنائیں گے ۔ ترجمان نے بتایا کہ اس ضمن میں ایرانی حکومت کے حکام نے 26دسمبر2019ء کو یہاں اسلام آباد میں ڈریپ کے ہیڈ کواٹرز کا… Continue 23reading ڈریپ اور ایرانی فیڈرل ڈرگ ا تھارٹی کا زندگی بچانے والی  ضروری ادویات کی خوددستیابی کیلئے اشتراک کار کا فیصلہ

نجی ہسپتال میں زچگی آپریشن کے دوران خواتین کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کئے جانے کا انکشاف

datetime 28  دسمبر‬‮  2019

نجی ہسپتال میں زچگی آپریشن کے دوران خواتین کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شیخوپورہ کے نجی ہسپتال میں گھناؤنے دھندے کا انکشاف ۔نجی ٹی وی کے مطابق ہسپتال کا عملہ زچگی آپریشن کے دوران خواتین کی ویڈیوز بنا کر انھیں بلیک میل کرتا ہے۔ذرائع کے مطابق شیخوپورہ ہسپتال کا عملہ خواتین کے آپریشن کرتے ہوئے ویڈیوز بناتا ہے، ۔ خواتین کے زچگی کے آپریشن کی… Continue 23reading نجی ہسپتال میں زچگی آپریشن کے دوران خواتین کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کئے جانے کا انکشاف

1 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 1,067