پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کرونا وائرس پر قابو پانے کے امکانات کم ہو رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت نے انتہائی تہلکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 23  فروری‬‮  2020 |

نیویارک(این این آئی)دوسری جانب عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس پرقابو پانے کے امکانات کم ہو رہے ہیں، متاثرہ ممالک وبا کا پھیلاو روکنے کے لیے مزید وسائل صرف کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہاکہ

کورونا وائرس پرقابو پانے کے امکانات کم ہو رہے ہیں، متاثرہ ممالک وبا کا پھیلاو روکنے کے لیے مزید وسائل صرف کریں۔انہوں نے کہاکہ چین سے باہر 26 ممالک میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1152 ہو چکی ہے جبکہ مجموعی طور پر 8 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…