پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ہولی فیملی ہسپتال کے بلڈ بینک اور اولڈ بلڈنگ سے ایک درجن سے زائد ائیر کنڈیشنرز چوری

datetime 22  فروری‬‮  2020 |

راولپنڈی (این این آئی) ہولی فیملی ہسپتال کے بلڈ بنک اور اولڈ بلڈنگ سے ایک درجن سے زائد ائیر کنڈیشنرز چوری ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نامعلوم چورمتعدد ایئرکنڈیشنرزکے کمپریسرز، کنڈینسرز اور آؤٹرز بھی لے اڑے ،

ہولی فیملی ہسپتال کے ایم ایس نے واقعہ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی،ہسپتال انتظامیہ نے تھانہ نیو ٹاؤن میں ایف آئی آر بھی درج کروا دی۔پولیس نے بلڈ بنک بلڈنگ کے اطراف نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کر لی‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…