بچ جانے والا سگریٹ کتنا خطرناک ہے؟ نئی تحقیق میں ہوشربا انکشافات
واشنگٹن(این این آئی)سگریٹ کے ٹکڑے لگ بھگ ہر جگہ جیسے باغات، تفریحی مقامات، گلیوں اور گھروں وغیرہ میں عام نظر آتے ہیں اور ایسا مانا جاتا ہے کہ ہر سال ایسے 5 ہزار ارب ٹکڑے دنیا بھر میں پھینکے جاتے ہیں اور انہیں ماحولیاتی عناصر کے لیے نقصان دہ سمجھا جاتا ہے مگر کبھی بھی… Continue 23reading بچ جانے والا سگریٹ کتنا خطرناک ہے؟ نئی تحقیق میں ہوشربا انکشافات