اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی اورکھلی چائے پتی کی فروخت کا مکروہ دھندہ بے نقاب کر دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی اورکھلی چائے پتی کی فروخت کا مکروہ دھندہ بے نقاب کر دیا

لاہور(این این آئی )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی اورکھلی چائے پتی کی فروخت کا مکروہ دھندہ بے نقاب کر دیا،حیدر ٹی سٹور سے 1190 کلو ملاوٹی پتی برآمد کر کے گودام کو سیل کر دیا گیا ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاع پر اندرون دہلی گیٹ، حویلی میاں سلطان کے قریب چھاپہ مار ااور لائسنس… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی اورکھلی چائے پتی کی فروخت کا مکروہ دھندہ بے نقاب کر دیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 4 کیسز رپورٹ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019

خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 4 کیسز رپورٹ

پشاور(آن لائن) صوبہ خیبرپختونخوا میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ،نئے کیسز لکی مروت، بنوں، اپر اور لوئر کوہستان سے رپورٹ ہوئے ۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا میں ایک ہی وقت میں4 نئے پولیو کیسز سامنے آگئے۔ نئے پولیو کیسز لکی مروت، بنوں، اپر اور لوئر کوہستان سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ ضلع… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 4 کیسز رپورٹ

بے خوابی آپ میں کونسے موذی مرض پیدا کر سکتی ہے؟ طبی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

بے خوابی آپ میں کونسے موذی مرض پیدا کر سکتی ہے؟ طبی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

بیجنگ(این این آئی)بے خوابی فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔پیکنگ یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جن لوگوں کو بے خوابی کی شکایت ہوتی ہے، ان میں جان لیوا امراض کا خطرہ بھی نمایاں حد… Continue 23reading بے خوابی آپ میں کونسے موذی مرض پیدا کر سکتی ہے؟ طبی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

نوجوانوں میں جسمانی ورزش کا رجحان انتہائی کم ہے،عالمی ادارہ صحت

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوجوانوں میں جسمانی ورزش کا رجحان انتہائی کم ہے،عالمی ادارہ صحت

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں اسی فیصد سے زائد ٹین ایجرز یومیہ بنیادوں پر ایک گھنٹے سے کم جسمانی ورزش کر پاتے ہیں۔ اس سے مستقبل میں ان کی صحت کو خطرات لاحق ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق رپورٹ کی شریک مصنفہ… Continue 23reading نوجوانوں میں جسمانی ورزش کا رجحان انتہائی کم ہے،عالمی ادارہ صحت

طب کی دنیامیں جدت کے مطابق سہولیات پیداکرکے عوام کوریلیف دیاجاسکتاہے ، ڈاکٹریاسمین راشد

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

طب کی دنیامیں جدت کے مطابق سہولیات پیداکرکے عوام کوریلیف دیاجاسکتاہے ، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(این این آئی ) صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے نیپامیں سینئرافسران کولیکچردیا۔ڈاکٹریاسمین راشدنے سینئر افسران کو پنجاب کے صحت کے شعبہ کے اہداف، درپیش چیلنجزاورحل کے بارے تفصیلات سے آگاہ کیا۔ وزیر صحت پنجاب نے کہاکہ حکومت نے صوبہ پنجاب میں صحت کے شعبہ کوسب سے زیادہ بجٹ دیا۔ انہوں نے کہاکہ حالات کوبہترکرنے کیلئے ہنگامی… Continue 23reading طب کی دنیامیں جدت کے مطابق سہولیات پیداکرکے عوام کوریلیف دیاجاسکتاہے ، ڈاکٹریاسمین راشد

پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے اپنا تعاون جاری رکھیں گے : بل گیٹس

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے اپنا تعاون جاری رکھیں گے : بل گیٹس

ابو ظہبی(این این آئی) مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس نے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے اپنا تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی ابوظہبی میں مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس سے ملاقات ہوئی جس میں ڈاکٹر ظفر نے… Continue 23reading پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے اپنا تعاون جاری رکھیں گے : بل گیٹس

ملک میں پولیو پروگرام اور انسداد پولیو ویکسین دینے کا عمل سیاسی فٹ بال بن چکا ہے : عالمی ادارہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

ملک میں پولیو پروگرام اور انسداد پولیو ویکسین دینے کا عمل سیاسی فٹ بال بن چکا ہے : عالمی ادارہ

لاہور/اسلام آباد(این این آئی) صحت کے عالمی فورم پر پاکستان کے سیاسی مسائل کو موضوع بحث لاتے ہوئے بین الاقوامی مانیٹرنگ بورڈ نے کہا ہے کہ ملک میں پولیو پروگرام اور انسداد پولیو ویکسین دینے کا عمل سیاسی فٹ بال بن چکا ہے۔آئی ایم بی وہ ادارہ ہے جو عالمی سطح پر پولیو کا پھیلا… Continue 23reading ملک میں پولیو پروگرام اور انسداد پولیو ویکسین دینے کا عمل سیاسی فٹ بال بن چکا ہے : عالمی ادارہ

امارات ،پھیپھڑوں کے بغیر پیدا ہونے والے بچے کو تین ماہ بعد ہسپتال سے گھر جانے کی اجازت

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

امارات ،پھیپھڑوں کے بغیر پیدا ہونے والے بچے کو تین ماہ بعد ہسپتال سے گھر جانے کی اجازت

ٹوکیو(این این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ایک ہسپتال سے بھی غیر متحرک پھیپھڑوں سے پیدا ہونے والے بچے کو تین ماہ بعد گھرجانے کی اجازت دے دی گئی۔مذکورہ بچہ یو اے ای کی ریاست عجمان میں فلپائن اور گھانا سے تعلق رکھنے والے جوڑے کے ہاں وقت سے کئی ماہ قبل… Continue 23reading امارات ،پھیپھڑوں کے بغیر پیدا ہونے والے بچے کو تین ماہ بعد ہسپتال سے گھر جانے کی اجازت

دنیا میں بچوں کے تحفظ کی کوششیں ناکام ہو سکتی ہیں، یونیسیف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

دنیا میں بچوں کے تحفظ کی کوششیں ناکام ہو سکتی ہیں، یونیسیف

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں بچوں کے تحفظ کی کوششیں ناکام ہو سکتی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیسیف کے قیام کی تیسویں سالگرہ کے موقع پر ایک بیان میں ادارے نے کہا کہ غربت اور امتیازی سلوک لاکھوں بچوں… Continue 23reading دنیا میں بچوں کے تحفظ کی کوششیں ناکام ہو سکتی ہیں، یونیسیف

Page 285 of 1063
1 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 1,063