کتنے ملین سے زائد ماسک بیرون مْلک بطور امداد بھیجے گئے؟ملک میں بحران کا ملبہ کے سر ڈال دیا گیا ؟
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں دو کرونا وائرس کیسز سامنے آنے کے بعد N-95 اور سرجیکل ماسک کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق حفاظتی سامان کی قلت سے ڈاکٹرز،ہسپتال کا عملہ اور عوام میں خوف وہراس بڑھ گیا،شہریوں کی مختلف میڈیکل سٹورز،فارمیسی کے باہر لمبی قطاریں لگ گئیں ،ماسک نایاب ہونے… Continue 23reading کتنے ملین سے زائد ماسک بیرون مْلک بطور امداد بھیجے گئے؟ملک میں بحران کا ملبہ کے سر ڈال دیا گیا ؟


































