ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

قرنطینہ سینٹر میں فرائض سے غفلت برتنے والے 13 ڈاکٹروں کیخلاف ایکشن لے لیا گیا، احکامات جاری

datetime 14  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن) محکمہ صحت بلوچستان نے ہزارگنجی قرنطینہ سینٹر میں فرائض میں غفلت برتنے پر 13ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری کر دیئے محکمہ صحت کے مطابق حکومت بلوچستان نے ہزارگنجی قرنطینہ سینٹر میں فرائض میں غفلت برتنے پر

13ڈاکٹروں، ڈاکٹر ظہیر شاہ، ڈاکٹر مسعود خان،ڈاکٹر فہیم الحق،مہیویش جاوید،شبانہ ناز،ندیم الٰہی،عاصم اقبال،محمد سلیم،امین اللہ،احمد خان رائی،محمد تقی،عابدہ بی بی،نسیمہ احمد کیخلاف انضباطی کارروائی کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…