بدھ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2024 

پنجاب میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 11080تک پہنچ گئی، 160مرد،15خواتین اور 5بچے بھی ایڈز کا شکار،محکمہ صحت کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

datetime 15  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پنجاب میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 11080تک پہنچ گئی۔لاہور شہر میں رجسٹرڈ مریض سب سے زیادہ ہیں ۔ان میں 160مرد،15خواتین اور 5بچے بھی ایڈز کا شکار ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کی رپورٹ میں انکشاف ۔

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رکن حنا پرویز بٹ کے مطالبے پر محکمہ صحت کی جانب سے پنجاب میں ایڈز کے مریضوں کے حوالے سے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اس وقت صوبہ بھر میں ایڈز کے 11080رجسٹرڈ مریض ہیں ۔853 خواجہ سراء،9450ٹیکہ سے نشہ کرنے والے ،2578ٹرکرز اور 54654ٹی بی کے مریضوں کی سکریننگ 2019میں کی گئی،پنجاب کی 32جیلوں میں 36297قیدیوں اور عملے کی سکریننگ کی گئی ہے۔اس کے ساتھ حکومت اس وقت پنجاب کے 16اضلاع میں موجود 25ایڈز کے مراکز کے ذریعے فری سکریننگ ،کونسلنگ،فری لیب ٹیسٹ اور فری علاج کی سہولیتیں دے رہی ہے ۔ان سہولتوں کا دائر 2020سے پہلے تمام 36تک وسیع کیا جائے گا۔محکمے کی جانب سے مزید موقف اختیار کیا پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے ساتھ پندرہ پی ایچ ڈی اور اکیس ایم فل سکالرز ایچ آئی وی پر ریسرچ کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…