اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

قاتل ڈینگی سیزن اختتام پر ہونے کے باوجود ایک اور قیمتی جان لے گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

قاتل ڈینگی سیزن اختتام پر ہونے کے باوجود ایک اور قیمتی جان لے گیا

راولپنڈی(این این آئی)قاتل ڈینگی سیزن اختتام پر ہونے کے باوجود ایک اور قیمتی جان لے گیا،45سالہ ظہیرہ بی بی زوجہ میاں جان نے ہولی فیملی ہسپتال میں دم توڑا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق راولپنڈی پنڈوڑہ کی رہائشی ظہیرہ بی بی تین دن سے ہسپتال میں زیر علاج تھی ،میت لواحقین کے سپرد، رواں سیزن ڈینگی سے… Continue 23reading قاتل ڈینگی سیزن اختتام پر ہونے کے باوجود ایک اور قیمتی جان لے گیا

پاکستان میں فضائی آلودگی کا ذریعہ بننے والی وجوہات مقامی ہیں،تحقیقی ماہرین

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان میں فضائی آلودگی کا ذریعہ بننے والی وجوہات مقامی ہیں،تحقیقی ماہرین

لاہور(آن لائن) ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فضائی آلودگی کا ذریعہ بننے والی وجوہات مقامی ہیں جس کے نتیجے میں سموگ پھیلتی ہے۔ لاہورمیں فضائی آلودگی کے انڈیکس میں بدترین معیار کی فضا کی حد(اے کیو آئی) 550 سے تجاوز کرنے کے باعث ماحولیاتی ماہرین اور کارکنوں نے تشویش کا اظہار کیا… Continue 23reading پاکستان میں فضائی آلودگی کا ذریعہ بننے والی وجوہات مقامی ہیں،تحقیقی ماہرین

فضائی آلودگی ،نزلہ،کھانسی سے بچنے کیلئے کن چیزوں کا استعمال صحت کیلئے فائدہ مند ہے ، طبی ماہرین نے بتا دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

فضائی آلودگی ،نزلہ،کھانسی سے بچنے کیلئے کن چیزوں کا استعمال صحت کیلئے فائدہ مند ہے ، طبی ماہرین نے بتا دیا

لاہور(این این آئی) فضائی آلودگی نزلہ ،زکام اور کھانسی سے بچنے کے لیے بنفشہ ، برگ تلسی کی چائے اور لہسن کی چٹنی مفید ہے ۔ ان خیالات کا اظہارحکیم محمداحمد سلیمی ،حکیم محمد افضل میو ، حکیم سید عمران فیاض،حکیم احمد حسن نور ی اور دیگر نے موسم سرما کی احتیاطی تدابیر کے موضوع… Continue 23reading فضائی آلودگی ،نزلہ،کھانسی سے بچنے کیلئے کن چیزوں کا استعمال صحت کیلئے فائدہ مند ہے ، طبی ماہرین نے بتا دیا

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ نزلہ، زکام، کھانسی، بخار اور جسمانی دردوں میں اضافہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ نزلہ، زکام، کھانسی، بخار اور جسمانی دردوں میں اضافہ

لاہور (این این آئی ) موسم سرما کے آغاز کے ساتھ نزلہ، زکام، کھانسی، بخار اور جسمانی دردوں میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ان علامات سے بچائو کے لیے انسان کو ضرور ایسی تدابیر اختیار کرنی چاہیے جو فطرت کے عین مطابق ہوں فطرت کا تقاضہ ہے کہ لباس گرم پہنا جائے گھر سے باہر… Continue 23reading موسم سرما کے آغاز کے ساتھ نزلہ، زکام، کھانسی، بخار اور جسمانی دردوں میں اضافہ

خود پرست افراد میں ڈپریشن کا خطرہ کم ہوتا ہے یا زیادہ ؟نئی تحقیق میں اہم انکشاف

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

خود پرست افراد میں ڈپریشن کا خطرہ کم ہوتا ہے یا زیادہ ؟نئی تحقیق میں اہم انکشاف

ڈبلن(این این آئی)اپنی شخصیت تو ہر انسان کو پسند ہوتی ہے مگر کچھ ایسے ہوتے ہیں جو دیوانگی کی حد تک اپنے آپ سے محبت کرتے ہیں۔ایسے افراد کو خود پسند، مغرور، گھمنڈی اور نرگسیت پسند سمیت متعدد الفاظ سے پکارا جاتا ہے اور آپ کے ارگرد بھی ایسے لوگ ہوسکتے ہیں جو گفتگو کے… Continue 23reading خود پرست افراد میں ڈپریشن کا خطرہ کم ہوتا ہے یا زیادہ ؟نئی تحقیق میں اہم انکشاف

اگر آپ کے بچوں کا قد چھوٹا ہے تو پریشان مت ہوں بس یہ گھریلو ٹوٹکہ استعمال کریں اور پھر کمال دیکھیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

اگر آپ کے بچوں کا قد چھوٹا ہے تو پریشان مت ہوں بس یہ گھریلو ٹوٹکہ استعمال کریں اور پھر کمال دیکھیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل بیشتر والدین اپنے بچوں کے چھوٹے قد سے پریشان رہتے ہیں ، سکولوں میں بھی ایسے بچوں کو مختلف القابات سے پکارا جاتا ہے ، آپ پریشان نہ ہوں ،ہم آپ کو ایسا گھریلو ٹوٹکہ بتاتے ہیں جس سے بچوں کا قددنوں کے اندر بڑھ جائیگا، 11کھجوریں رات کو پانی میں بھگو کر رکھیں ،… Continue 23reading اگر آپ کے بچوں کا قد چھوٹا ہے تو پریشان مت ہوں بس یہ گھریلو ٹوٹکہ استعمال کریں اور پھر کمال دیکھیں

چینی کا زیادہ استعمال آپ کو کس طرف تیزی سے لے کر جارہی ہے ؟ ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

چینی کا زیادہ استعمال آپ کو کس طرف تیزی سے لے کر جارہی ہے ؟ ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

کراچی(این این آئی)امریکی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چینی کا زیادہ استعمال بڑھاپے کے عمل کو تیز کردیتا ہے۔تحقیق کے مطابق چینی کا ایک فائدہ یہ ہے کہ وہ فوری طور پر جسم کو توانائی مہیا کرتی ہے اور دماغ زیادہ فعال ہوجاتا ہے وہیں اس کا نقصان بھی سامنے آیا ہے… Continue 23reading چینی کا زیادہ استعمال آپ کو کس طرف تیزی سے لے کر جارہی ہے ؟ ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

ڈینگی بے قابو،24گھنٹوں کے دوران کتنے افراد کو ڈنک مار دیا؟صورت حال تشویشناک

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

ڈینگی بے قابو،24گھنٹوں کے دوران کتنے افراد کو ڈنک مار دیا؟صورت حال تشویشناک

راولپنڈی(این این آئی)ڈینگی مچھر کے حملوں سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 81 افراد ڈینگی کا نشانہ بن گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں سیزن ابتک ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار 324 تک پہنچ گئی،چوبیس گھنٹے میں پوٹھوہار ٹائون سے 40 اور شہر اور کینٹ سے 34 شہری ڈینگی وائرس کاشکارہوگئے ،… Continue 23reading ڈینگی بے قابو،24گھنٹوں کے دوران کتنے افراد کو ڈنک مار دیا؟صورت حال تشویشناک

رواں برس کے دوران پاکستان بھر میں پولیو کیسز کی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟تشویشناک صورتحال

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

رواں برس کے دوران پاکستان بھر میں پولیو کیسز کی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟تشویشناک صورتحال

اسلام آباد(آن لائن)خیبرپختونخوا میں پولیو کا مزید ایک کیس سامنے آنے کے بعد ملک میں رواں برس کے 10 ما کے دوران پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 77 تک پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز(این آئی ایچ) کی وائرولوجی لیبارٹری کے عہدیدار نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی درخواست پر… Continue 23reading رواں برس کے دوران پاکستان بھر میں پولیو کیسز کی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟تشویشناک صورتحال

Page 290 of 1063
1 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 1,063