کرونا وائرس کے علاج کیلئے ویکسین کی تیاری میں کتناعرصہ لگے گا؟ عالمی وبا پر روس بھی میدان میں آگیا، بڑا اعلان
ماسکو،بیجنگ(این این آئی)روس نے کہا ہے کہ اس کو چین میں پھیلنے والے مہلک کرونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کی تیاری میں آٹھ سے دس ماہ لگیں گے۔روس کی خبررساں ایجنسی کے مطابق وزیر صحت میخائل مراشکو نے ایک بیان میں کہا کہ ویکسین کی تیاری کوئی مختصر دورانیے کا عمل نہیں ہے۔… Continue 23reading کرونا وائرس کے علاج کیلئے ویکسین کی تیاری میں کتناعرصہ لگے گا؟ عالمی وبا پر روس بھی میدان میں آگیا، بڑا اعلان











































