لمبی اور تندرست و توانا زندگی گزارنا کس کا شوق نہیں ہوتا،اگر آپ بھی صحت بہترین چاہتے ہیں تو روزہ مرہ کی یہ معمولی تبدیلی کر لیں

19  جنوری‬‮  2020

نیویارک(نیوزڈیسک)ناشتہ دن کی اہم ترین غذا ہے جسے پہلے سے طے شدہ نہیں ہونا چاہیے ناشتے کیلئے وہی حسب معمول ٹوسٹ یامفن سے بڑھ کر بھی سوچا جاسکتا ہے اسی حوالے سے ہم یہاں آپ کو کچھ منفرد ترکیبیں بتا رہے ہیں جن سے آپ کا ناشتہ کا مزہ دوبالا ہوجائے گا اپنی کافی خود گرائنڈ کریں ایسا کرنا تھوڑ ا مشقت بھرا عمل ہوسکتا ہے تاہم تازہ کافی سے آپ کے ناشتے کا لطف دوبالا ہوجائے گا پہلے اس عمل کو بنیادی اصول سمجھنے

کے بعد مناسب آلات کے استعمال سے آپ کا روزانہ تازہ کافی ملے گی گھر پر دہی بنائیں اسے تیار کرنا بھی آسان ہوتا ہے اور ایک اچھے ناشتے کیلئے تازہ دہی سے بہتر غذائیں کم ہی ہوں گی انڈوں کا استعمال کریں ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انڈے ناشتے کیلئے ایک بہترین غذا ہے انڈوں کی اچھی بات یہ ہے کہ انہیں بنانا انتہائی آسان ہوتاہے جبکہ ان کا مزہ بڑھانے کیلئے صرف نمک اور کالی مرچوں کی ہی ضرورت پڑتی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…