پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانیہ ، حاملہ خواتین میں موٹاپے کی شرح میں ہوش رْبا اضافہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

برطانیہ ، حاملہ خواتین میں موٹاپے کی شرح میں ہوش رْبا اضافہ

لندن(آن لائن)برطانیہ میں نصف سے زیادہ حاملہ خواتین موٹاپے یا زائد وزن کا شکار ہوتی ہیں۔ نیشنل میٹرنٹی اینڈ پیرنٹل یونٹ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق حاملہ خواتین اپنی پریگیننسی کی شروعات میں ہی زائد وزن کے مسئلے سے دوچار ہوتی ہیں جس کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ این ایچ ایس کے… Continue 23reading برطانیہ ، حاملہ خواتین میں موٹاپے کی شرح میں ہوش رْبا اضافہ

ایک ہی خاندان کی دس خواتین نے چھاتی کے کینسر کو شکست دے دی

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

ایک ہی خاندان کی دس خواتین نے چھاتی کے کینسر کو شکست دے دی

لندن(این این آئی)لندن میں ایک ہی خاندان کی دس خواتین نے چھاتی کے کینسر کو شکست دے کر خوب جشن منایا۔تمام خواتین کا تعلق لنکن شائر کے علاقے کونسگسبی اور بوسٹن سے ہے جو آپس میں ماں بیٹیاں، چچیاں، دیورانیاں، جیٹھانیاں اور بہوئیں ہیں۔ ان تمام خواتین نے کم و بیش 15سال تک زندگی برقرار… Continue 23reading ایک ہی خاندان کی دس خواتین نے چھاتی کے کینسر کو شکست دے دی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی میں کتنے افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ، تعداد میں ہوشربا اضافہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2019

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی میں کتنے افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ، تعداد میں ہوشربا اضافہ

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید82شہری ڈینگی بخار کا شکار ہوئے جس کے بعد راولپنڈی میں ڈینگی پازٹیو مریضوں کی ابتک تعداد 2522 ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق پوٹھوہار ٹائون علاقوں سے چوبیس گھنٹوں میں 54 مزید ڈینگی کا نشانہ بنے،ائیررپورٹ یاوسنگ سکیم اور ملحقہ علاقوں میں ڈینگی کی شدت برقرار ہے ،راول… Continue 23reading گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی میں کتنے افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ، تعداد میں ہوشربا اضافہ

ملک میں پولیو بے قابو ہو گیا ، تعداد میں ہوشربا اضافہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2019

ملک میں پولیو بے قابو ہو گیا ، تعداد میں ہوشربا اضافہ

پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مزید 2 پولیو کے کیس رپورٹ ہو گئے ۔قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے بچوں کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے، پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق لکی مروت کے علاقہ سرائے نورنگ سے اڑھائی سالہ بچی کے نمونے قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو… Continue 23reading ملک میں پولیو بے قابو ہو گیا ، تعداد میں ہوشربا اضافہ

ہر دسواں پاکستانی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

ہر دسواں پاکستانی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے

لاہور( این این آئی) دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہیں جبکہ پاکستان میں 87لاکھ مرد، 85لاکھ خواتین اور 50سال سے زائد عمر کے 50فیصد افراد ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں یعنی ہر دسواں پاکستانی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے اور ان میں سے 70فیصد لوگ اس… Continue 23reading ہر دسواں پاکستانی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے

امریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

امریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان

نیویارک (این این آئی)امریکہ نے سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ لوگوں کی صحت ای سگریٹ کی وجہ سے بری طرح متاثر ہو رہی ہے اور وہ موت کے منہ میں جا… Continue 23reading امریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان

حکومت باتوں اور دعوئوں تک محدود ڈینگی مزید 2جانیں نگل گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

حکومت باتوں اور دعوئوں تک محدود ڈینگی مزید 2جانیں نگل گیا

اسلام آباد (این این آئی)جڑواں شہر راولپنڈی او اسلام آباد کی انتظامیہ ڈینگی مچھروں کی آبادی میں اضافہ روکنے میں ناکام ہوگئی ،ہولی فیملی ہسپتال میں ڈینگی کے دو مریض جاں بحق ہوگئے ،جاں بحق ہونے والی ستائیس سالہ صوبیہ کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈینگی سے جاں بحق دوسرے مریض… Continue 23reading حکومت باتوں اور دعوئوں تک محدود ڈینگی مزید 2جانیں نگل گیا

ڈینگی بے قابو ، مریضوں کی تعداد میں حیرت انگیز اضافہ

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

ڈینگی بے قابو ، مریضوں کی تعداد میں حیرت انگیز اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام میں ڈینگی کے مزید 43کیسز سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی ڈینگی سے متاثرہ اشخاص کی کل تعداد 645 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام میں ڈینگی کے مزید 43کیسز سامنے آگئے جبکہ راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 75 افراد ڈینگی… Continue 23reading ڈینگی بے قابو ، مریضوں کی تعداد میں حیرت انگیز اضافہ

خیبرپختونخوا میں ڈینگی بے قابو، متاثرہ افراد کی 1189تک جا پہنچی

datetime 15  ستمبر‬‮  2019

خیبرپختونخوا میں ڈینگی بے قابو، متاثرہ افراد کی 1189تک جا پہنچی

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 1189تک جا پہنچی ہے۔خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں ڈینگی وائرس نے وبائی صورت حال اختیار کرلی ہے تاہم انتظامیہ کی جانب سے تمام تر اقدامات کے باوجود اس پر قابو نہیں پایا جاسکا۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ اعداد و شمار کے… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں ڈینگی بے قابو، متاثرہ افراد کی 1189تک جا پہنچی

Page 299 of 1061
1 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 1,061