پاکستان میں ہر سال اوسطا ً کتنے نئے مریض رجسٹرڈ کئے جاتے ہیں؟ماہرین نے بتا دیا
کراچی(این این آئی) پاکستان میں ہر سال اوسطا ً 400نئے مریض رجسٹرڈ کئے جاتے ہیں ۔صوبہ سندھ میں نئے مریضوں کی شرح دیگر صوبوں کے مقابلے میں ذیادہ ہے۔ پچھلے سال 143نئے مریض صوبہ سندھ میں رجسٹر کئے گئے تھے جو کُل مریضوں کا 42%بنتے ہیں۔ اِن نئے مریضوں میں تقریباً 59%مریض کراچی میں رجسٹر… Continue 23reading پاکستان میں ہر سال اوسطا ً کتنے نئے مریض رجسٹرڈ کئے جاتے ہیں؟ماہرین نے بتا دیا









































