آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ڈینگی پر کنٹرول کر لیا جائیگا، طبی ماہرین
اسلام آباد( آن لائن )طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ڈینگی وائرس آئندہ دو سے تین ہفتوں کے دوران کنٹرول کر لیا جائیگا تاہم عوام کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ گھروں کے اندر موجود کچرا اور کھلا پانی اور گرم ماحول اس کی افزائش کا باعث بن سکتے ہیں ۔ ڈاکٹر درانی کا… Continue 23reading آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ڈینگی پر کنٹرول کر لیا جائیگا، طبی ماہرین