فضائی آلودگی کی فہرست جاری ،پاکستان کا کونسا شہر دوسرے نمبر پر آگیا
لاہور/پشاور( این این آئی )صوبائی دارالحکومت لاہور گزشتہ روز بھی فضائی آلودگی کی فہرست میں دوسرے نمبر پر رہا، سموگ کے باعث تعلیمی ادارے بند رہے جبکہ آج ہفتہ کے روز بھی چھٹی کی وجہ سے تعلیمی سر گرمیاں معطل رہیں گی،خیبر پختونخوا ہ حکومت نے سموگ پر قابو پانے کا حل نکال لیا جس… Continue 23reading فضائی آلودگی کی فہرست جاری ،پاکستان کا کونسا شہر دوسرے نمبر پر آگیا