سعودی عرب میں دانتوں کے پیشے کو مقامی شہریوں کے سپرد کرنے کا فیصلہ
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی حکومت نے بہت سے پیشوں پرغیرملکی شہریوں کی اجارہ داری ختم کرتے ہوئے مقامی سطح پر ان پیشوں کے فروغ کی کوششیں شروع کی ہیں۔ اسی ضمن میں ملک میں دندان سازی اور دانتوں سے متعلق طب کو بھی بہ تدریج مقامی شہریوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading سعودی عرب میں دانتوں کے پیشے کو مقامی شہریوں کے سپرد کرنے کا فیصلہ