اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

منرل واٹر کے11برانڈز کا کیمیائی اور جراثیمی طور پر آلودہ ہونے کا انکشاف ، پینے سے ہیضہ، ڈائریا، یرقان وغیرہ کی بیماریاں پیدا ہونے کا خدشہ

datetime 25  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)محفوظ پانی کے نام پر فروخت ہونے والے بند بوتل(منرل واٹر)کے11برانڈز کا مبینہ کیمیائی اور جراثیمی طور پر آلودہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن کے پینے سے ہیضہ، ڈائریا، یرقان وغیرہ کی بیماریوں کے پیدا ہونے کا خدشہ ہے ، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ادارے پی سی آر ڈبلیو آر کی طرف سے 2019 کی

آخری سہ ماہی کی جاری رپورٹ میں بتایا گیا کہ اکتوبر تا دسمبر کی سہ ماہی میں اسلام آباد ، کراچی ، ملتان ، لاہور ، پشاور ، کوئٹہ ، فیصل آباد ، سیالکوٹ اور مظفرآباد وغیرہ سے بوتل بند ، منرل پانی کے کے 102برانڈز کے نمونے حاصل کئے گئے اور ان نمونوں کا پی ایس کیو سی اے کے تجویز کردہ معیار کے مطابق تجزیہ کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…