اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

راولپنڈی میں ڈینگی مچھر بے قابو، مزید دو افراد جان سے گئے، تعداد 28 ہوگئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

راولپنڈی میں ڈینگی مچھر بے قابو، مزید دو افراد جان سے گئے، تعداد 28 ہوگئی

راولپنڈی(آن لائن) ملک بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا، راولپنڈی میں ڈینگی مچھر نے دو مزید شہریوں کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ہولی فیملی ہسپتال میں زیر علاج ڈینگی سے متاثرہ 55 سالہ خاتون نجمہ دم توڑ گئی، نجمہ کالج روڈ راولپنڈی کی رہائشی ہے، لاش… Continue 23reading راولپنڈی میں ڈینگی مچھر بے قابو، مزید دو افراد جان سے گئے، تعداد 28 ہوگئی

دل کی بیماریوں سے بچنے کیلئے سرخ گوشت کا استعمال کم کردیں،جو لوگ بہت زیادہ گوشت کھاتے ہیں ان میں امراض قلب کا خطرہ کتنے فیصد تک بڑھ جاتا ہے؟برطانوی تحقیق میں ہوشربا انکشاف‎

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

دل کی بیماریوں سے بچنے کیلئے سرخ گوشت کا استعمال کم کردیں،جو لوگ بہت زیادہ گوشت کھاتے ہیں ان میں امراض قلب کا خطرہ کتنے فیصد تک بڑھ جاتا ہے؟برطانوی تحقیق میں ہوشربا انکشاف‎

لندن(این این آئی)ناٹنگھن یونیورسٹی کی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ اگر آپ زندگی میں امراض قلب کو خود سے ہمیشہ دور رکھنا اور صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو اپنی غذا میں سرخ گوشت کی مقدار میں کمی لے آئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دعوی برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے… Continue 23reading دل کی بیماریوں سے بچنے کیلئے سرخ گوشت کا استعمال کم کردیں،جو لوگ بہت زیادہ گوشت کھاتے ہیں ان میں امراض قلب کا خطرہ کتنے فیصد تک بڑھ جاتا ہے؟برطانوی تحقیق میں ہوشربا انکشاف‎

سرکاری ہسپتال سے شراب کی بوتلیں برآمد

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

سرکاری ہسپتال سے شراب کی بوتلیں برآمد

کراچی(آن لائن)کراچی کے سول  ہسپتال میں پولیس چھاپے کے دوران شراب کی بوتلیں برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق سول اسپتال میں عید گاہ تھانے کی چوکی کے انچارج نے 26 ستمبر کو نیورولوجی کے نرسنگ وارڈ میں چھاپا مارا اور سیکیورٹی انچارج کریم خان فرخ شاہ، خرم اور نوید کو ادویات چوری… Continue 23reading سرکاری ہسپتال سے شراب کی بوتلیں برآمد

جہاں مچھر کی افزائش، وائرس ہے وہاں اسپرے یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

جہاں مچھر کی افزائش، وائرس ہے وہاں اسپرے یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاہے کہ جہاں مچھر کی افزائش، وائرس ہے وہاں اسپرے یقینی بنایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں ڈاکٹرظفرمرزا کی زیرصدرت ڈینگی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری صحت اللہ بخش ملک، ڈی جی ہیلتھ، جڑواں شہروں کی انتظامیہ نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب… Continue 23reading جہاں مچھر کی افزائش، وائرس ہے وہاں اسپرے یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ماں اوربچے کی صحت کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کررہے ہیں : ڈاکٹریاسمین راشد

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ماں اوربچے کی صحت کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کررہے ہیں : ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے مقامی ہوٹل میں یوایس ایڈکے میٹرنل اینڈچائلڈسروائیول پروگرام کے زیراہتمام تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پرڈاکٹرافشاں امین، یوایس ایڈکے نمائندگان اورمختلف محکمہ جات کے افسران نے شرکت کی۔ وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے تقریب کے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں خاندانی منصوبہ بندی انتہائی… Continue 23reading پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ماں اوربچے کی صحت کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کررہے ہیں : ڈاکٹریاسمین راشد

رنگ گورا کرنے والی کریمیں کینسر کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں،برطانوی وارننگ

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

رنگ گورا کرنے والی کریمیں کینسر کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں،برطانوی وارننگ

لندن(این این آئی)صارفین کو خبردار کیا جا رہا ہے کہ رنگ گورا کرنے والی کریم کا استعمال دیوار سے پینٹ اتارنے والے کیمیکل کو جلد پر لگانے کے مترادف ہے جس کے جلد پر انتہائی مضر اثرات ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق یہ انتباہ برطانیہ میں مصنوعات کی کوالٹی کو جانچنے والے ادارے ایل… Continue 23reading رنگ گورا کرنے والی کریمیں کینسر کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں،برطانوی وارننگ

ڈینگی کے جان لیوا وار جاری، مریضوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر گئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

ڈینگی کے جان لیوا وار جاری، مریضوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(این این آئی)ڈینگی وائرس کا ہزاروں شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لینے کا سلسلہ نہ رک سکا ،ملک بھر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈینگی وائرس کا ہزاروں شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لینے کا سلسلہ نہ رک سکا ،ملک بھر میں ڈینگی مریضوں کی… Continue 23reading ڈینگی کے جان لیوا وار جاری، مریضوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر گئی

ڈینگی کا ڈنگ بے قابو ہو گیا ، 24گھنٹوں میں مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

ڈینگی کا ڈنگ بے قابو ہو گیا ، 24گھنٹوں میں مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ ڈینگی مچھر پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئی ، چولیس گھنٹوں میں مزید 157 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایاکہ ہسپتالوں کی تمام وارڈز میں فقط ڈینگی کے مریض ہی موجود ہیں ،دیگر بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو شدید… Continue 23reading ڈینگی کا ڈنگ بے قابو ہو گیا ، 24گھنٹوں میں مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

کراچی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 2800 سے زائد ہوگئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

کراچی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 2800 سے زائد ہوگئی

کراچی (این این آئی)سندھ میں ڈینگی کا مچھر شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کررہا ہے۔ کراچی میں مریضوں کی تعداد 2800 سے زائد ہوگئی ہے۔ سندھ میں 3000 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ صرف اس ماہ 1500 کیسز کا اضافہ ہوا ہے۔ڈینگی کنٹرول پروگرام کے مطابق سندھ میں بھی ڈینگی مچھرسے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ… Continue 23reading کراچی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 2800 سے زائد ہوگئی

Page 297 of 1063
1 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 1,063