بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

پولیو وائرس نے ملک میں پنجے گاڑ دیئے،چاروں صوبوں میں پھیلنے لگا راولپنڈی ، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ کے سیوریج میں وائرس کی تصدیق

datetime 19  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پولیو وائرس نے پھر سے ملک میں پنجے گاڑ دیئے،چاروں صوبوں میں پھیلنے لگا، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق پولیو کی تصدیق کیلئے گٹروں سے نمونے 11 تا 17 اکتوبر لئے گئے تھے، لاہور کے چار، راولپنڈی کے دو مقامات پر پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔راولپنڈی کے علاقے صفدر آباد کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ،گلشن

راوی،آؤٹ فال سٹیشن ایچ، جی، ایف کے گٹرز میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ،پشاور کے علاقے شاہین ٹاؤن کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ،کراچی کے سہراب گوٹھ، حاجی مرید گوٹھ کے گٹروں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ گلشن اقبال، گڈاپ، مچھر کالونی کے گٹروں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی اس کے علاوہ کوئٹہ کے طائوس آباد، دادو کے مسان نالہ کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…