منگل‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2024 

امریکہ میں الیکٹرانک سگریٹ کے استعمال سے پہلی موت

datetime 25  اگست‬‮  2019

امریکہ میں الیکٹرانک سگریٹ کے استعمال سے پہلی موت

نیویارک(آن لائن) امریکہ میں محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ویپنگ (الیکٹرانک سگریٹ یا اس سے ملتی جلتی مصنوعات) کے باعث سانس کی بیماری میں مبتلا ایک مریض دم توڑ گیا ہے۔حکام کے مطابق یہ امریکہ میں ویپنگ کے نتیجے میں واقع ہونے والی پہلی موت ہے۔ ویپنگ الیکٹرانک سگریٹ یا اسی طرح… Continue 23reading امریکہ میں الیکٹرانک سگریٹ کے استعمال سے پہلی موت

دل کےمرض میں مبتلا مریضوں کیلئے انتہائی مجرب وظیفہ !اس وظیفہ کی تسبیح پڑھنے سے دل کی بند شریانیں ایسے کھلتی ہیں جیسے کبھی بند ہوئی ہی نہ ہوں

datetime 24  اگست‬‮  2019

دل کےمرض میں مبتلا مریضوں کیلئے انتہائی مجرب وظیفہ !اس وظیفہ کی تسبیح پڑھنے سے دل کی بند شریانیں ایسے کھلتی ہیں جیسے کبھی بند ہوئی ہی نہ ہوں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عارضہ قلب میں مبتلا افراد کیلئے انتہائی مجرب وظیفہ، دل کی شریانیں کھولنے کیلئے رب تعالیٰ کے اسم پاک یا فتاح کا ورد کریں۔ اسم تعالیٰ یا فتاح کا نقش بنا کر پانی میں ڈال کر پینے سے بھی مرض سے نجات مل جاتی ہے۔ روزنامہ پاکستان لاہور کی رپورٹ کے مطابق اسم… Continue 23reading دل کےمرض میں مبتلا مریضوں کیلئے انتہائی مجرب وظیفہ !اس وظیفہ کی تسبیح پڑھنے سے دل کی بند شریانیں ایسے کھلتی ہیں جیسے کبھی بند ہوئی ہی نہ ہوں

200حجاج کرام کو مفت طبی امداد فراہم کر کے سعودی عرب نے ایران کے دل جیت لئے

datetime 24  اگست‬‮  2019

200حجاج کرام کو مفت طبی امداد فراہم کر کے سعودی عرب نے ایران کے دل جیت لئے

ریاض (این این آئی) 1440ھ کے حج سیزن کے موقع پر دنیا بھر سے آئے اللہ کے مہمانوں کوسعودی عرب میں ہرممکن سہولت اور مدد فراہم کی گئی۔ اس موقع پر ایران کے 199 حجاج کرام کو بیمار ہونے پر مملکت میں مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے… Continue 23reading 200حجاج کرام کو مفت طبی امداد فراہم کر کے سعودی عرب نے ایران کے دل جیت لئے

آلو بخارا تو صحت کیلئے فائدہ مند ہے ہی لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ خشک آلوبخارا کھانے سے انسانی صحت پر کونسا اثر پڑتا ہے

datetime 23  اگست‬‮  2019

آلو بخارا تو صحت کیلئے فائدہ مند ہے ہی لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ خشک آلوبخارا کھانے سے انسانی صحت پر کونسا اثر پڑتا ہے

ٹیکساس(سی ایم لنکس)خشک آلو بخارا کھانے میں بہت مزیدار لگتا ہے اور اسے کھانوں میں ذائقے کے لئے بھی استعمال کیا جاتاہے لیکن سائنسدانوں کاکہنا ہے کہ آلو بخارا صحت کے لئے بہت مفید ہے لیکن اگر اسے خشک کرکے استعمال کیا جائے تو یہ کئی طرح کے کینسر بالخصوص بڑی آنت کے کینسرکے لئے… Continue 23reading آلو بخارا تو صحت کیلئے فائدہ مند ہے ہی لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ خشک آلوبخارا کھانے سے انسانی صحت پر کونسا اثر پڑتا ہے

ہائی بلڈپریشرانسانی صحت کیلئے کونسا بڑا خطرہ پیدا کر سکتا ہے؟ ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 23  اگست‬‮  2019

ہائی بلڈپریشرانسانی صحت کیلئے کونسا بڑا خطرہ پیدا کر سکتا ہے؟ ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

لندن (این این آئی)بلڈ پریشر کا خیال نہ رکھنا عمر بڑھنے کے ساتھ دماغ کے سکڑنے کے خطرے کو بڑھاتا ہے جس سے مختلف ذہنی امراض لاحق ہوسکتے ہیں۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔طبی جریدے دی لانسیٹ نیورولوجی میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ 40 سال سے زائد عمر کے… Continue 23reading ہائی بلڈپریشرانسانی صحت کیلئے کونسا بڑا خطرہ پیدا کر سکتا ہے؟ ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا

راولپنڈی سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضا فہ

datetime 23  اگست‬‮  2019

راولپنڈی سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضا فہ

لاہور(آن لائن)راولپنڈی سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافے کے بعد 175تک پہنچ گئی ،جس پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب نے لاہور سے ماہر ڈاکٹرز کو فوری طور پر راولپنڈی پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں ڈینگی کے مزید 35کیسز سامنے… Continue 23reading راولپنڈی سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضا فہ

پمز ہسپتال کا قبلہ درست نہ کیا جاسکا‘ادویات دینے کیلئے ایک ملازم ناکافی

datetime 22  اگست‬‮  2019

پمز ہسپتال کا قبلہ درست نہ کیا جاسکا‘ادویات دینے کیلئے ایک ملازم ناکافی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں عوام کو ذلیل وخوار کرنے کی پالیسی تبدیل نہ ہو سکی‘نجی ٹی وی پر گزشتہ دنوں اس حوالے سے ایک مفصل رپورٹ بھی چلائی گئی تھی لیکن اعلی حکام نے اس کے باوجود کوئی ایکشن نہ لیا یا لیا بھی تو عملے کے سرپر… Continue 23reading پمز ہسپتال کا قبلہ درست نہ کیا جاسکا‘ادویات دینے کیلئے ایک ملازم ناکافی

ڈبل روٹی بنانے والی فیکٹری سیل ،اندر کا ماحول کیسا تھا؟ جان کر آپ آئندہ کبھی بھی ڈبل روٹی نہیں خریدیں گے

datetime 22  اگست‬‮  2019

ڈبل روٹی بنانے والی فیکٹری سیل ،اندر کا ماحول کیسا تھا؟ جان کر آپ آئندہ کبھی بھی ڈبل روٹی نہیں خریدیں گے

کراچی (آن لائن) سندھ فوڈ اتھارٹی نے ڈسٹرک سینٹرل ایف بی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے ڈبل روٹی بنانے والی ایک فیکٹری کو سیل کردیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر سندھ فوڈ سمیرا حسین کی سربراہی میں ایف بی ایریا میں صفائی کی ناقص صورت حال پر ڈبل روٹی بنا نے والی فیکٹری کو سیل کر دیا گیا… Continue 23reading ڈبل روٹی بنانے والی فیکٹری سیل ،اندر کا ماحول کیسا تھا؟ جان کر آپ آئندہ کبھی بھی ڈبل روٹی نہیں خریدیں گے

سعودی خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دے دیا

datetime 22  اگست‬‮  2019

سعودی خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دے دیا

جدہ( آن لائن ) سعودی خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دے دیا ۔سعودی میڈیا کے مطابق اس خاتون کا تعلق الاحسائی  سے ہے۔ جس نے الاحسائی کے ایک میٹرنٹی ہسپتال میں 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔ جن میں سے 3 بچے اور 2 بچیاں ہیں۔ان بچوں کی ولادت آپریشن کے ذریعے… Continue 23reading سعودی خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دے دیا