اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی اورکھلی چائے پتی کی فروخت کا مکروہ دھندہ بے نقاب کر دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی اورکھلی چائے پتی کی فروخت کا مکروہ دھندہ بے نقاب کر دیا،حیدر ٹی سٹور سے 1190 کلو ملاوٹی پتی برآمد کر کے گودام کو سیل کر دیا گیا ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاع پر اندرون دہلی گیٹ، حویلی میاں سلطان کے قریب چھاپہ مار ااور لائسنس کی عدم موجودگی

پراڈکٹس پر لیبلنگ،ملازمین کے میدیکل نہ ہونے اور ناقص صفائی پر کارروائی کی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کے مطابق پتی کی غیر معیاری سٹوریج، کیمیکل زدہ بیگ کا استعمال اور حشرات کی موجودگی پائی گئی۔ٹیم نے 1190 کلو گرام کھلی ملاوٹی چائے پتی موقع سے برآمد کرلی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…