ہر پاکستانی شہری کو سال میں کتنے انجکشن لگائے جاتے ہیں، ایڈز کے پھیلائو کی وجہ کیا چیز بنی ؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا
اسلام آباد(اے ایف بی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہرشہری کو سالانہ10 انجکشن لگائے جاتے ہیں، لاڑکانہ میں ایڈز کے پھیلا کی اہم وجہ سرنج کا دوبارہ استعمال بنا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں مریضوں کی حفاظت کے بارے میں سیمینار سے… Continue 23reading ہر پاکستانی شہری کو سال میں کتنے انجکشن لگائے جاتے ہیں، ایڈز کے پھیلائو کی وجہ کیا چیز بنی ؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا











































