منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

ہوشیار خبردار! یہ میڈیسن ہرگزاستعمال نہ کریں ،دوران تحقیق گولیوں میں کینسر کا باعث بننے والے اجزا نکل آئے، پاکستان بھر میں پابندی عائد

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

ہوشیار خبردار! یہ میڈیسن ہرگزاستعمال نہ کریں ،دوران تحقیق گولیوں میں کینسر کا باعث بننے والے اجزا نکل آئے، پاکستان بھر میں پابندی عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معدے کے امراض میں استعمال رینٹڈین دوا میں کینسر کا باعث بننے والے اجزا کی موجودگی کا انکشاف ، جس کے بعد پاکستان میں ’زینٹک‘ کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی، نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ادارے ایف ڈی اے کا کہنا ہے کہ Ranitidine نامی دوا میں ممکنہ طور پر… Continue 23reading ہوشیار خبردار! یہ میڈیسن ہرگزاستعمال نہ کریں ،دوران تحقیق گولیوں میں کینسر کا باعث بننے والے اجزا نکل آئے، پاکستان بھر میں پابندی عائد

وزیرصحت پنجاب نے کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی میں نیااسٹیٹ آف دی آرٹ ریسرچ ڈیپارٹمنٹ بنانے کاحکم دے دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

وزیرصحت پنجاب نے کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی میں نیااسٹیٹ آف دی آرٹ ریسرچ ڈیپارٹمنٹ بنانے کاحکم دے دیا

لاہور (آن لائن) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی میں نیااسٹیٹ آف دی آرٹ ریسرچ ڈیپارٹمنٹ بنانے کاحکم دے دیا۔ڈاکٹریاسمین راشدنے یہ حکم کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی میں سینٹ کے دسویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیا۔اس موقع پروائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرخالدمسعودگوندل،ایڈیشنل سیکرٹری فنانس،ایچ ای سی ممبر، پروفیسرڈاکٹراسداسلم خان، تمام سینٹ اورفیکلٹی ممبران نے شرکت کی۔وائس… Continue 23reading وزیرصحت پنجاب نے کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی میں نیااسٹیٹ آف دی آرٹ ریسرچ ڈیپارٹمنٹ بنانے کاحکم دے دیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 103 خوردنی تیل ، بناسپتی گھی برانڈز انسانی صحت کیلئے مضر قرار دیدیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 103 خوردنی تیل ، بناسپتی گھی برانڈز انسانی صحت کیلئے مضر قرار دیدیا

لاہور( آن لائن ) پنجاب فوڈ اتھارٹی (پی ایف اے) نے 103 خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کے برانڈز کو انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دیا۔اتھارٹی نے ان برانڈز کی پیداوار اور ڈسٹریبیوشن کو اس وقت تک روک دیا ہے جب تک یہ کمپنیز کھانے کے معیار پر پورا نہیں اترتیں، اس کے… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 103 خوردنی تیل ، بناسپتی گھی برانڈز انسانی صحت کیلئے مضر قرار دیدیا

حکومتیں طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے بجٹ بڑھائیں، ڈبلیو ایچ او

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

حکومتیں طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے بجٹ بڑھائیں، ڈبلیو ایچ او

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے زور دیا ہے کہ مختلف ممالک اپنے اپنے عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے بجٹ بڑھائے جائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ورلڈ بینک اور او ای سی ڈی نامی تنظیم کے ہمراہ جاری کردہ ایک مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا کہ لوگوں کو اب بھی مہنگی ادویات… Continue 23reading حکومتیں طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے بجٹ بڑھائیں، ڈبلیو ایچ او

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا پمز میں احتجاج، مریض خوار

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا پمز میں احتجاج، مریض خوار

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) اسلام آباد کی نجکاری اور تنخواہوں میں اضافے کے معاملے پر ینگ ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور نرسز نے احتجاج شروع کر دیا ہے۔ جڑواں شہروں میں بڑھتے ہوئے ڈینگی کے کیسز کے باعث سینکڑوں کی تعداد میں مریضوں نے اسپتال کا رخ کر رکھا ہے تاہم… Continue 23reading ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا پمز میں احتجاج، مریض خوار

فیصل آباد، پنجاب بھر میں سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کی تشخیص کیلئے تمام ٹیسٹ فری کرنے کے احکامات

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

فیصل آباد، پنجاب بھر میں سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کی تشخیص کیلئے تمام ٹیسٹ فری کرنے کے احکامات

فیصل آباد(آن لائن)محکمہ صحت نے فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کی تشخیص کیلئے تمام ٹیسٹ فری ( مفت ) کرنے کے احکامات جاری کردیئے ، سیکرٹری صحت پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کیپٹن (ر) محمد عثمان کی جانب سے جاری ہونیوالے مراسلہ میں صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں… Continue 23reading فیصل آباد، پنجاب بھر میں سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کی تشخیص کیلئے تمام ٹیسٹ فری کرنے کے احکامات

کراچی : ہیٹ ویو میں شہریوں کو غیر ضروری گھر سے نہ نکلنے کا مشورہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

کراچی : ہیٹ ویو میں شہریوں کو غیر ضروری گھر سے نہ نکلنے کا مشورہ

کراچی (این این آئی) کراچی میں مسلسل تیسرے روز بھی ہیٹ ویو کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، طبی ماہرین نے شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھر سے نہ نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق معتدل ہیٹ ویو کراچی میں شدید گرمی کا باعث بن رہا ہے۔کراچی میں… Continue 23reading کراچی : ہیٹ ویو میں شہریوں کو غیر ضروری گھر سے نہ نکلنے کا مشورہ

پاکستان میں صحت کارڈ کی فراہمی ، حکومت نے غریب عوام کو دھماکے دار خوشخبری سنادی

datetime 22  ستمبر‬‮  2019

پاکستان میں صحت کارڈ کی فراہمی ، حکومت نے غریب عوام کو دھماکے دار خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان عام آدمی کے ساتھی ہیں، اس کا معیار زندگی بلند دیکھنا ان کا نصب العین ہے،صحت انصاف کارڈ اور احساس پروگرام غریب اور نادار افراد کے تحفظ کے لیے سنگ میل ثابت ہوں… Continue 23reading پاکستان میں صحت کارڈ کی فراہمی ، حکومت نے غریب عوام کو دھماکے دار خوشخبری سنادی

ملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ، ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا‎

datetime 22  ستمبر‬‮  2019

ملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ، ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا‎

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاو ن خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک بھر میں 10ہزارسے زائد ڈینگی کے مریضوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈینگی کے حوالے سے پورے ملک میں تشویش پائی جارہی ہے ،مر یضوں کی تعداد میں اضافے کاخدشہ ہے ، ہمیں صورتحال کو… Continue 23reading ملک بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ، ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا‎

1 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 1,072